نارووال ، آن لائن چالان جمع کرانے کے متعلق آگاہی کیمپ کا انعقاد

Published on February 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

نارووال(یو این پی)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب شارق جمال خان اور سید محمد عباس شاہ ایس ایس ٹریفک ہیڈ کواٹر پنجاب کے احکامات کی روشنی اور ڈی پی اوکامران ممتاز کی ہدایت پر کو ایجوکیشن یونٹ نارووال نے چوک جسٹر بائپاس میں آن لائن چالان جمع کرانے کے متعلق آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں اقبال حمید راں ڈی ایس پی ٹریفک نارووال نے عوام الناس کو آن لائن چالان جمع کرانے کے بارے میں بریفننگ دی۔ معروف صحافیوں، حکیم عبدالخالق،عثمان مغل،محمدزاہدصدیقی،صدرانجمن کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن شاہ جہان بٹ,محمد شاہدایم ڈی امبالہ سویٹ سمیت دیگرسماجی تنظیموں و شہریوں نے حکومت پنجاب کی طرف سےآن لائن سسٹم کرنے پر ڈی آئی جی ٹریفک کے اس اقدام کو بھرپورسراہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy