آج کا دن تاریخ میں 14 فروری

Published on February 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1663ء – کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا
۔1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا
۔1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز
۔1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے
۔1971ء – یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
۔1989ء – متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
۔2005ء – دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں
ولادت۔1483ء – ظہیر الدین محمد بابر، مغل شہنشاہ
۔1869ء – چارلس تھومسن ریس ولسن، سکاٹ طبیعیات دان اور ماہر موسمیات
۔1917ء – ہربرٹ اے ہاوپٹمین، امریکی ریاضی دان
۔1934ء – فلورنس ہینڈرسن، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
۔1939ء – یوجین فاما، امریکی ماہر اقتصادیات
۔1952ء – سشما سوراج، بھارتی وکیل اور سیاست دان
۔1983ء – باکاری سانا، فرانسیسی فوٹبالر
۔1947ء – صلاح الدین ، پاکستانی کرکٹر
وفات
۔1400ء – رچرڈ دوم شاہ انگلستان
۔1779ء – جیمز کک، انگریز کپتان، نقشہ نویس، ایکسپلورر
۔1943ء- ڈیوڈ ہلبرٹ, مشہور جرمن ریاضی دان
۔1958ء – سردار عبدالرب نشتر، پاکستانی سیاست دان، گورنر پنجاب
۔2005ء – رفیق حریری، لبنان کے سابق وزیر اعظم

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes