اوکاڑہ ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4ڈاکو گرفتار مقدمہ درج

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

دوران تفتیش ملزمان نے ڈکیتی اور رابری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے پولیس کی طرف سے مزید تفتیش جاری ہے
اوکاڑہ(یو این پی)ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن جہانزیب احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیاملزمان کے قبضہ سے بھاری تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد ہوا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے گرفتار ملزمان میں عبداللہ، حماد رضا، نوید اور عبد الرحمن شامل ہیجبکہ ان کا پانچواں ساتھی ندیم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا دوران تفتیش ملزمان نے ڈکیتی اور رابری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے پولیس کی طرف سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme