رمضان المبارک کی آمد ،ڈیلرز اورر تاجروں نے گھی اور آئل کو سٹاک کرنا شروع کردیا

Published on March 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

پشاور(یواین پی) گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی ہو ئی قیمتیں رک نہ سکی رمضان المبارک کی آمد سے قبل گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوا ہے جبکہ ڈیلرز اورر تاجروں نے لاکھوں روپے مالیت کے گھی اور آئل کو سٹاک کرنا شروع کردیا ہے۔لوکل گھی 350روپے فی کلو سے 370روپے ، ڈالڈا پانچ کلو 2ہزار سے 2100روپے ، شمع 16کلو 6ہزار 100سے 6400روپے ، ڈالڈا فی کلو 400سے 420روپے ، شمع 380روپے سے 400روپے ، آئل 400روپے سے 420روپے ہو گیا ہے ۔ درجہ دوئم ، درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بیس روپے تک اضافہ ہوا ہے ۔ جبکہ ڈیلرز نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پرفروخت کرنا شروع کر دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes