ملکہ جذبات نیر سلطانہ کی 90ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

Published on March 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کی مشہور اداکارہ ملکہ جذبات نیر سلطانہ کی 90ویں سالگرہ آج 4مارچ بروزجمعہ کو منائی جائے گی وہ 4مارچ 1932 کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام طیبہ خاتون تھا 1955میں پہلی فلم ”قاتل“سے شہرت حاصل کی اور 216فلموں میں کام کیا جن میں 140فلمیں اردو،49فلمیں پنجابی، 6فلمیں پشتو اور ایک فلم سندھی شامل ہے وہ 27اکتوبر1992 کو وفات پاگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy