انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments


لاس اینجلس (یو این پی) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کا تنازعہ حل کرنے کے لیے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور وہ اپنی توجہ بچوں پر مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق انجلینا لکھاری اور ہدایتکاری کے شعبے کو جاری رکھنا چاہتی ہیں اور بطور اداکارہ ’’میلفیشنٹ ٹو‘‘ ان کی آخری فلم ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy