کاہنہ،شادی شدہ 23 سالہ خاتون ملازمہ کو زمیندار نے ہوس کا نشانہ بنا دیا

Published on March 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

کاہنہ( یواین پی) کاہنہ کے علاقہ میںشادی شدہ 23 سالہ خاتون ملازمہ کو اوباش زمیدار کی زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج ،متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ وہ حاصل پور کی رہائشی ہے ایک ماہ سے اپنے خاوند بلال کے ساتھ فیض رسول کی حویلی پر بھینسوں کو چارہ ڈالنے کا کام کر رہے ہیں وقوع کے روز خاوند بھینسوں کا چارہ لینے کے لیے گیا ہوا تھا، کہ ملزم فیض رسول حویلی کے میرے رہاےشی کمرے میں گھس آیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، کاہنہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، جینڈر کرائم سیل کی انچارج صدف کا کہنا تھا کہ خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy