بسمہ معروف کی شیر خوار بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھارتی ویمن کرکٹرز کی ویڈیو وائرل

Published on March 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

ماؤنٹ مانگنوئی(یواین پی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ بھارتی خواتین کھلاڑی اٹھکیلیاں اور سیلفیاں بناتی رہیں۔نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ مانگنوئی میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی شیر خوار بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھارتی ویمن کرکٹرز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں کپتان بسمہ معروف بیٹی کو لے کر کھڑی ہیں اور بھارتی کھلاڑی ان کے ارد گرد کھڑے ہوکر فاطمہ سے کھیلتی نظر آرہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy