اوکاڑہ سوئی گیس ایمپلائز یونین کے انتخابات میں زبیر خان گروپ کی کامیابی پر جشن

Published on March 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی ) سوئی گیس ایمپلائز یونین کے مرکزی انتخابات میں زبیر خان گروپ کی کامیابی پر اوکاڑہ سوئی گیس آفس میں جشن منایا گیا ملازمین نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور مقامی رہنما چودھری محمد اقبال، عمر سلیم کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی اس موقع پر مقامی رہنما چوہدری محمد اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے حقوق کے لیے ہر سطح پر بھرپور کردار ادا کریں گے انہوں نے ملازمین کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ تمام ملازمین کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی ووٹ سے ہمیں کامیابی دلوائی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题