گوجرہ ،پی ٹی سی ایل کی من مرضیاں بلوں پر آخری تاریخ کا اندارج غائب

Published on August 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

index
گوجرہ (یواین پی)پی ٹی سی ایل کی من مرضیاں بلوں پر آخری تاریخ ہی نہیں لکھی پی ٹی سی ایل سائلین دو ماہ میں اذیت میں مبتلا اکثر کو جرمانہ ادا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق مقامی پی ٹی سی ایل کی من مرضیاں ماہانہ بلوں پر آخری تاریخ لکھنا ہی گوارہ نہیں سمجھا پی ٹی ایل صارفین کے مطابق دو ماہ سے کمپنی کی جانب سے ملنے والے بلوں پر آخری تاریخ جان بوجھ کر نہیں لکھی جا رہی جس سے ہزاروں صارفین کو جرمانہ ادا کرنا پڑا۔اس پر جب پی ٹی سی ایل حکام سے موقف پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ پی ٹی سی ایل نجی کمپنی ہے اس لئے کوئی بھی ہمارے خلاف ایکشن نہیں لے سکتا ،صارفین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور ذمہ داران افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes