پی ٹی آئی کو دھچکا، فیصل واوڈا کی کی سینیٹ کی نشست پر پی پی پی کے نثار کھوڑو کامیاب

Published on March 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

کراچی (یواین پی)پی پی پی کے رہنما نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نثار احمد کھوڑو کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں نثار کھوڑو صوبہ سندھ کے لوگوں کی نمائندگی کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا کی دہری شہریت کے باعث نااہلی کے سبب یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy