سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 145 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on March 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments

لاہور (یواین پی)تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آ? 150 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes