آج کا دن تاریخ میں 12 مارچ

Published on March 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات 2010ء – پاکستان کے شہر لاہور میں فوجی قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
۔2007ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔
۔2005ء یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔
۔1938ء جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
۔1904ء برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ ابتدا میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔
۔1799ء آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
۔1993ء بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے
ولادت
۔امریکا کا پرچم 1946ء – لیزا مینیلی، امریکی اداکارہ
۔امریکا کا پرچم 1949ء – راب کوہن، امریکی فلمساز
۔امریکا کا پرچم 1968ء – آرون ایکہارٹ، امریکی اداکار
۔ 1990ء – ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔
وفات
۔1993 مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب کا یومِ وفات
۔2003ء ماجد بن عبد العزیز آل سعود، سابقہ گورنر مکہ پیدائش:1938

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes