دال اور روٹی کی ڈش انہیں بہت مزیدار لگی ہےمارنوس لابوشین

Published on March 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

کراچی (یواین پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارنوس لابوشین کو کراچی کی دال روٹی کے دیوانے ہوگئے ۔مارنوس لابوشین نے ٹوئٹر پر دال روٹی کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ انہوں نے بتایا کہ وہ دن کے کھانے میں بھی دال اور روٹی ہی کھائیں گے کیونکہ یہ ڈش انہیں بہت مزیدار لگی ہے۔مارنوس لابوشین کے ٹوئٹس دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تاریخی دورہ پاکستان کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题