پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا ستحصا ل کیا جا رہا ہے شہباز گجر ایڈوکیٹ

Published on May 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

YOUM
جھنگ (شفقت سیال)جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز گجر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مزدوروں کا ستحصا ل کیا جا رہا ہے اور پاکستان میں محنت کشوں اور مزدوروں پر عرصہ حیات مزید تک ہوگیا ہے مزدوروں کو ان کی محنت کا صحیح معاوضہ نہیں دیا جا رہا ہے اور مزدور کی کم از کم اجرت 20ہزار روپے مقرر کی جائے اور کارخانہ میں مزدور کو منافع میں حصہ دار بنایا جائے جاگیر دار یاں ختم کرکے زمین مزارعین میں تقسیم کی جائیں اور فی الفور زرعی اصلاحات کی جائیں۔

سنی تحریک کے مرکزی امیر شہزادہ محمد بلال سلیم قادری کے جھنگ آمد پر پرجوش استقبال
جھنگ (شفقت سیال)سنی تحریک کے مرکزی امیر شہزادہ محمد بلال سلیم قادری کے جھنگ آمد پر پرجوش استقبال اور پیغام عشق مصطفی کانفرنس کی کامیابی پر جھنگ کے تمام عاشقان رسولؐکو مبارک باد پیش کرتے ہیں علامہ ساجد محمود رضوی نے ضلعی صدر سنی تحریک جھنگ کے مرکزی امیر کی جھنگ آمد پر اہلیان جھنگ نے ان کا پرجوش استقبال کرنے پر اور ضلعی انتظامیہ ،میڈیا ،علماء ومشائخ ،اہلسنت اورتمام کارکناب سنی تحریک کا شکریہ ادا کرتا ہوں او ر جھنگ کی عوام نے ثابت کر دیاکہ شہزادہ بلا ل سلیم قادری کی قیادت میں حضورؐکی آل اصحابہ اکرم کی عزت کا پہرہ دین گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes