پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن آج 20مارچ بروزاتوار کو منایا جائیگا

Published on March 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن آج 20مارچ بروزاتوار کو منایا جائیگا۔اس دن کے منانے کا مقصد خوشیاں بانٹنا ہے اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آگاہی تقریبات انعقاد پذیرہونگی۔اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرام نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes