ستائیس مارچ کو اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں تاریخی جلسہ ہوگا

Published on March 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔چوہدری سلیم صادق ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
اوکاڑہ( یو این پی) پی ٹی آئی اوکاڑہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری سلیم صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد میں ایک بہت بڑا تاریخی جلسہ ہوگا ہم وزیراعظم عمران خان کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں فتح حق اور سچ کی ہوگی وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 مارچ صبح آٹھ بجے ضلعی آفس پی ٹی آئی صنم سنیما سے بہت بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ ہوگا اور اس سلسلہ میں کارکنوں میں بہت جوش و جذبہ پایا جارہا ہے اس موقع پر کیپٹن تے ٹائیگر فورس ملک محسن رضا و دیگر مقامی رہنما موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题