عمرہ زائرین کو آن لائن ویزاحاصل کرنا ہوگا۔سعودی وزارت حج

Published on March 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

جدہ (یواین پی) سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے نئے ضوابط جاری کر د ئیے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری نئے ضوابط کے تحت سعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کو آن لائن ویزاحاصل کرنا ہوگا۔وزارت حج بیان میں کہا گیا ہے کہ آن لائن عمرہ ویزامیڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیاجائیگا۔دوسری جانب سعودی وزارت حج نے پی سی آرٹیسٹ رپورٹ اورہوٹل قرنطینہ کی پابندی ختم کردی ہے جب کہ عمرہ اورزیارت کے وران سماجی فا صلے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题