وزیر اعظم کا عشائیہ،140ممبران شریک ہوئے،ذرائع

Published on April 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ کو دیے گئے عشائیے میں 140 ارکان شریک ہوئے۔خیال رہیکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق عشائیے میں 140 ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔ ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ قوم آج کس طرف ہے، اب یہ مجھے پنجاب کا کوئی بھی ضمنی انتخاب جیت کر دکھادیں، شکر ہے کہ وہ چلے گئے جو پیسا بنانے کے لیے آئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题