آج کا دن تاریخ میں 8 اپریل

Published on April 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1769ء – برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
۔1904ء – برطانیہ کا پرچمبرطانیہ اور فرانس کا پرچمفرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
۔1953ء – کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
۔ 1985ء – بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
۔2008ء – لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
۔1997ء مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا
۔1950ء پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے
ولادت
۔563 ق م – گوتم بدھ۔
۔ 1320ء – پیٹر اعظم، پاتغال کے بادشاہ
۔1868ء – کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
۔1875ء – ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ
۔1938ء – کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
۔ 1938ء -محمد فاروق کرکٹر، پاکستانی ٹیم

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes