آج کا دن تاریخ میں 12اپریل

Published on April 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

لاہور(یواین پی)۔467ء – انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
۔ 1204ء – چوتھی صلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
۔1877ء – برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
۔1908ء امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے
۔1946ء – شام کا پرچمشام نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی
۔1961ء – روس کے یوری گیگارین خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
۔ 1973ء – پاکستان میں تیسرے آئین کا اعلان کیا گیا۔* فرانس کا پرچم 1973ء – فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا 
۔ 1973ء سوڈان میں آئین نافذ کر دیا گیا
۔1981ء – اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
۔1992ء – فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes