آئین پاکستان یہاں رہنے والے ہر شہری کو تحفظ دیتا ہے،عبوری وزیر اعلی

Published on April 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments


لاہور(یواین پی)عبوری وزیرعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی، ان کے جان و مال کا تحفظ اور انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، آئین پاکستان کے تحت ملک میں بسنے والی تمام اقلیتی برادریوں کو یہاں رہنے اور کام کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سکھ برادری کو ویساکھی کے تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب ویساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، پاکستان ہم سب کا ہے اور اسے ہم نے ملکر مضبوط اور عظیم بنانا ہے، پنجاب سمیت پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقامات موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes