یوم بدر ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

Published on April 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) یوم بدر ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا میدان بد ر میں تاریخ عالم کی انوکھی جنگ حضرت محمد عربی ﷺ نے ساٹھ مہاجر اورباقی انصار پر مشتمل 313جانثار وں کی قلیل جمعیت ہمراہ لڑی اس دن کی مناسبت سے اسلام آبادسمیت ملک بھر میں یو م بدر کے حوالے سے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفے ٰ ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے عوام میں شعورآگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات انعقادپذیرئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme