عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ

Published on April 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)حکومت کی جانب سے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا،جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو عید کی چھٹیوں سے قبل تنخواہ ادا کی جائیگی، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی عیدالفطر کے وجہ سے کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes