آج کا دن تاریخ میں 12مئی

Published on May 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 12مئی2008جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 12مئی2007چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 12مئی2003اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین صدرالدین آغاخان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں 12مئی2002جمی کارٹرانیس سو انسٹھ کے انقلاب کے بعد کیوبا کا دورہ کرنیوالے پہلے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں 12مئی1965مغربی جرمنی اور اسرائیل کے مابین سفارتیتعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 12مئی1965مغربی جرمنی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 12مئی1889معروف چاکلیٹ کمپنی کیڈبری کے بانی جان کیڈ بری کا انتقا ل ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes