آج کا دن تاریخ میں15جولائی

Published on July 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

15

لاہور ( یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں15جولائی2002انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنےئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1996پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1995بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1979بھارت کے وزیراعظم مرُارجی ڈیسائی نے استعفی دے دیا
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1974 قبرص میں فوجی بغاوت صدر میکاریوس ملک بدر کردئیے گئے
آج کا دن تاریخ میں15جولائی 1962 الجیریا عرب لیگ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1948 پاکستان آرمی کے کیپٹن سرور شہید کو نشان حیدر سے نواز ا گیا
آج کا دن تاریخ میں15جولائی1947نئی دہلی سے پہلی خصوصی ٹرین سرکاری افسران کو لے کر پاکستان آئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog