آج کا دن تاریخ میں 14 مئی

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1948ء – اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
۔1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا
۔1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
۔1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے
۔1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا
۔1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے
۔1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
ولادت
۔1907ء – محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
۔1923ء – مرنال سین، بھارتی فلم ہدایت کار (و۔ 2018ء)۔
۔1948ء – باب وولمر، انگلش کرکٹ کھلاڑی
وفات
سید سبط علی صبا (1980/پاکستانی اردو شاعر)۔
۔2017ء – پاکستانی نعت خواں منیبہ شیخ
۔2021نامور کارٹونسٹ، پتلی آرٹسٹ اور مزاح نگار فاروق قیصر

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme