آج کا دن تاریخ میں 15 مئی

Published on May 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1991ء اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں ۔
۔1988ء آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی۔
۔1975ء حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گردو نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی۔
۔1958ء سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا۔
۔1957ء برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
۔1940ء جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کر لیا۔
۔1918ء امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اے ئر میل سروس شروع کی۔
۔1853ء لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح[1]* 1994ءعالمی یوم خاندان کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے ذریعے ہوا۔
ولادت
۔1397 – سیجونگ اعظم، کوریائی بادشاہ (متوفی 1450)۔
۔1859 – پیری کیوری، فرانسیسی طبعیات دان، نوبل انعام یافتہ (متوفی 1906)۔

۔1971 – سارہ ہاڈلینڈ، انگریز اداکارہ
۔1967 – مادھوری ڈکشٹ، بھارتی اداکارہ
وفات
۔2017ء پاکستان کی مشہور نعت خواں منیبہ شیخ جن کو 14 اگست 1988 کو تمغا حسن کارکردگی ملا۔
۔2008ء – ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme