دنیا بھر میں ”ہائی بلڈپریشرہائپر ٹینشن“بلند فشار خون کاعالمی دن آج منایاجائیگا

Published on May 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”ہائی بلڈپریشرہائپر ٹینشن“بلند فشار خون کاعالمی دن آج-17 مئی بروزمنگل کومنایا جائیگا اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت،انٹرنیشنل ہائپر ٹینشن ایسوسی ایشن،حکومت پاکستان،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، محکمہ صحت حکومت پنجاب،اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں آگاہی سیمینارزا نعقادپزیرہونگے جس میں مقررین اس مرض سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes