پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار،ڈالرکی پھر سے اونچی اڑان

Published on April 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

کراچی(یواین پی)روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 185.92 روپے کا ہے، انٹربینک کے چار سیشنز میں ڈالر 4.37 روپے مہنگا ہوا، 16 اپریل کو ڈالر 181.55 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.70 روپے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187.20 روپیکا ہے۔ 16 اپریل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 روپیکا تھا، اوپن مارکیٹ میں چار سیشننز میں ڈالر 5.20 روپے مہنگا ہوا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes