گائیکی میرا جنون ہے:حمیراارشد

Published on May 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

لاہور(یواین پی)گلوکارہ حمیراارشد نے کہاہے کہ گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے اور میں اپنے پرستاروں کی پسند کومدنظر رکھتے ہوئے گانے بناتی ہوں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہامجھے شروع ہی سے گلوکاری کا بیحد شوق تھا جو آگے چل کر جنون بن گیا۔حمیراارشد نے کہا آج تک کبھی ایسا کوئی گیت نہیں گایا جسکی وجہ سے مجھے شرمندگی ہو، ہمیشہ صاف ستھرے گانے گائے جن میں اپنے پرستاروں کی پسند کو ہمیشہ مد نظر رکھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes