فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی

Published on May 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

لاہور (یواین پی) ملک میں مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 ہزار 1830 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 350 روپے ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes