انٹربینک میں ڈالر200روپے 50پیسے کا ہوگیا

Published on May 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

کراچی (یواین پی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 200تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200روپے پر ہی برقرار رہی تاہم جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 40پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200روپے40پیسے کا ہوگیا جبکہ کاروبار کے درمیان ڈالر کی قدر مزید10پیسے بڑھی جس سے ڈالر 200روپے50پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog