حضرت شاہ کروڈ کے45ویں سالانہ عرس کی رسومات و تقریبات شروع

Published on May 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,247)      No Comments

22222222222222
جھنگ ( یواین پی) حضرت شاہ کروڈ کے45ویں سالانہ عرس کی رسومات و تقریبات شروع ہو گئیں ،سجادہ نشین مخدوم سید فیصل صالح حیات سات دن کیلئے دربار شاہ جیونہ میں رسم کڑی پر بیٹھ گئے رسم کڑی سے مراد مجادہ کی ایک شکل ہے اس رسم کی ادائیگی کے بعد سجادہ نشین سات دن تک تلاوت کلام ،عبادت اور وظائف ودیگر رسومات اداکرتا ہے ۔ عقیدت مندوں اور مریدوں کیلئے دعائیں مانگنا ہے بعدا زاں سجادہ نشین مخدوم سید فیصل صالح حیات نے عقیدت مندوں اور مریدوں میں لنگر تقسیم بھی کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes