انٹربینک میں ڈالر201روپے کا ہوگیا

Published on May 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

کراچی(یواین پی)ڈالر ملک کی نئی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 200 روپے 94 پیسے پر بند ہوا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر 80 پیسے کے مزید اضافے کے بعد 201 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پچھلے ہفتے میں ڈالر 7 روپے اور 61 پیسے مہنگا ہونے کے بعد آخری کاروباری روز یعنی جمعہ کو ڈالر 200.14 پر بند ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes