دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج -31مئی بروز منگل کو منایا جائیگا

Published on May 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج -31مئی بروز منگل کو منایا جائیگا اس دن کومنانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلہ میں پشاورسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ڈاکٹر ز اور پروفیسر ز کے تمباکو نوشی کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کے متعلق عوام میں شعوراجاگرکرنے کیلئے تقریبات انعقادپذیرہونگی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme