قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو ہوگا

Published on June 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا۔مالی سال 23-2022کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10 جون بروز جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes