آج کا دن تاریخ میں 13 جون

Published on June 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1978ءاسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا
۔1956ءبرطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی
۔1955ءسوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
۔1932ءبرطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے
وفات
۔2012ء – پاکستان کا پرچم پاکستان کے عظیم گلوکار،شہنشاہِ غزل مہدی حسن
۔2020,صبیحہ خانم:پاکستانی فلمی اداکارہ
۔2003,ملک معراج خالد,سابق وزیر اعظم

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题