ٹھٹھہ،جماعت اسلامی کابلدیاتی الیکشن 2022 کیلئے جائزہ اجلاس

Published on June 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی /حمید چنڈ)بلدیاتی الیکشن 2022 جایزہ اجلاس محمد حسین محنتی صاحب امیر جماعت اسلامی سندھ کا دورہ ٹھٹہ دیگر صوبائی قیادت ایڈوکیٹ ممتاز حسین سہتو صاحب اور مجاہد بلوچ صاحب بھی شامل ، اس موقع پر الطاف احمد ملاح صاحب امیر جماعت اسلامی ٹھٹہ ، غلام شفیع سموں صاحب نائب امیر جماعت اسلامی ٹھٹہ ، مولانا عطاء الرحمن بلوچ صاحب نائب امیر جماعت اسلامی ٹھٹہ ، ایڈوکیٹ عبدالمجید سموں صاحب جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ٹھٹہ ، شورا کے ارکان ، مشتاق احمد صاحب ، محمد اسمعیل سومرو صاحب، عبداللہ آدم گندرو صاحب، مجید سموں صدر الخدمت فاؤنڈیشن ٹھٹہ ، عبدالحمید شورو ، سمیع ہالیپوٹو ، رحیم سموں صاحب ، مولانا منیر احمد دل صاحب، محرم خاصخیلی صاحب ، محمد علی خٹک صاحب ، جے آئی یوتھ ونگ کے صدر امیر حمزہ سموں صاحب و دیگر کارکنوں کی بڑی تعداد شریک اجلاس میں ضلع ٹھٹہ و سجاول کی مختلف یو سیس اور ٹاؤن سمیت مختلف دیہاتوں میں جماعت اسلامی کے نشان (ترازو) پر امیدوار کھڑے کرنے کے ضلعی رپورٹ پر تبادلہ خیال ، جبکہ کسی بھی پارٹی یا آزاد امیدوار کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے یا نہ کرنے پر رائے لی گئی اور عہد کیا گیا کہ حالات جو بھی ہوں ، وسائل جو بھی ہوں مقابلہ کرنے کی نیت اور کوشش کرنی ہے کامیابی اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے بس انسان کو ثابت قدمی سے کھڑا ہونا چاہیے،

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes