سید محمد علی شاھ کی سالگرہ تقریب پاکستان ایکو سوشل موومنٹ کی جانب سے مکلی میں منتعقد ہوئی

Published on June 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ماھیگروں کے حقوق اور پانی کلئے پوری زندگی جھدوجھد کرنے والے عالمی شہرت یافتہ سید محمد علی شاھ کی سالگرہ تقریب پاکستان ایکو سوشل موومنٹ کی جانب سے مکلی میں منتعقد ہوئی جس میں بیبی سید یاسمین شاھ سید مھران شاھ اوباھیو خشک علی رضا وانجارو الطاف حسین تنیو خدابخش بھرانی منور بھٹو میر محمد بلوچ ساجدا زئور احمد خشک سمیت بڑی تعداد میں صحافیون شھریون ماھیگرون نے شرکت کی شاندار خراج تحسین پیش تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکو سوشل موومنٹ کی جانب سے عالمی شھرت یافتہ پاکستان فشرفوک فورم کے بانی و چیئرمین سید محمد علی شاھ کی 66وین سالگراھ تقریب منتعقد ہوئی جس میں پاکستان ایکو سوشل موومنٹ کی کنوینر بیبی یاسمین شاھ سید مھران شاھ علی رضا ونجارو خدابخش بھرانی میر محمد بلوچ الطاف حسین تنیو اوبھایو خشک منور خشک ساجدا زئور سید مھراج شاھ شوکت زئور احمد خشک عاجز قادر بخش رمضان میمن سمیت بڑی تعداد میں صحافی سیاسی سماجی شھریون سمیت عورتوں اور بچوں نے شرکت کی رہنماوں نے سید محمد علی شاھ کی زندگی اور جھدوجھد پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ان کو زبردست خراج تحسین پیش کی تقریب میں ذوالفقار راھی نے لطیف سرکار کی وائی پیش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئی پاکستان ایکو سوشل موومنٹ کی کنویئر بیبی سید یاسمین شاھ نے خطاب کیا اور کہا کہ بابا کی مشن کو جاری رکھا جائیگا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes