ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون

Published on April 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاون بجلی کے بریک۔ڈاون سے کراچی کو پانینکی فراہمی. معطل۔ہوگی ہے ایک ماہ میں کے دوران تین بار بجلی کا بریک۔ڈاون سے تینوں دفعہ لائن پھٹ گی ٹھٹہ بجلی کے بریک ڈاون سے کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 بھی پانی کے بیک پریشر س پھٹ گی ٹھٹہ کراچی کو پانی فراہمی کرنیوالی متعدد لائین ناکارہ ہوچکی جو ہائے روز بجلی کے بریک۔ڈاون سے پھٹ جاتی ہے انجنئیر اقبال پیلجو واٹر بورڈدھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے االیکڑک سپلائی کی جانب سے اچانک بجلی کا بریک۔ڈاون ہوا جس کے نتجے میں پمپنگ اسٹیشن سے شہر قائد کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگی جبکہ بجلی کے بریک ڈاون سے کراچی کو پانی فراہمی کرنے والی72قطر انچ کی لائن نمبر5 بجلی بریک ڈاون کے نتجے میں پھٹ گی اور لاکھوں گیلن پانی ضایع ہوگیا. سپرٹینڈنٹ انجنئیر کے مطابق ایک ماہ کے دوران تین بار بجلی کے بریک ڈاوان سے لائن پھٹ گی جس کی وجہ متعدد لائن زائدالعمیاد ہونا ہے. اور مکمل ناکارہ یوچکی ہے جبکہ پانی کے بحالی میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes