آج کا دن تاریخ میں 8 جولائی

Published on July 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔2003ء سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک
۔1997ء نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی
۔1975ء لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
۔1969ء ویتنام سے امریکی فوجوں کاانخلا شروع ہوا
۔1963ء امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی
۔1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا ۔
۔1856ء کو امریکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے چارلس ای بارنز نے مشین گن کی ایجاد کے حقوق اپنے نام کرائے –
۔1978ء کو دو جرمن کوہ پیماؤں رین ہولڈ میسز اور پیٹر ہیبلر نے آکسیجن استعمال کیے بغیر دنیا میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ۔
۔1889ء وال اسٹریٹ جرنل کا پہلا شمارہ شائع ہوا
۔1947ء کو امریکا، نیو میکسیکو کے علاقے روز ویلز میں ایک اڑن طشتری گرنے کا واقعہ رونما ہوا، امریکی حکومت نے بہ ظاہر اس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی غبارے کی تجرباتی اڑان تھی ۔
ولادت
۔1929 اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش
۔1760ء – کرسٹین کیمپ، فرانسیسی ریاضی دان
۔ 1878ء – جمی کوئین، اسکاٹش فٹ بال کھلاڑی
۔ 1904ء – ہنری کارٹن، فرانسیسی ریاضی دان
۔1958ء – نیتو سنگھ، بھارتی اداکارہ
۔ 1963ء – مارک کرسٹوفر، امریکی ہدایتکار
۔ 1972ء – سورو گنگولی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔1933ء – انتھونی ہوپ، برطانوی مصنف
۔ 1967ء – فاطمہ جناح، پاکستانی سیاست دان
۔ 1994ء – کم ال سنگ نارتھ کوریائی اشتراکی رہنما

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes