کنڈی ماڈل فارم حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر پیپلز پارٹی ڈیرہ غم زدہ ہے ‘چوہدری محمد خالد

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 201)      No Comments

سیکر ٹری اطلاعت چوہدری محمد خالد خان اورپاکستان پیپلزپارٹی ڈیرہ کے ڈویژنل صدر حاجی امان لحق خان غزنی خیل
‘ضلعی صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ سید سجا د شیرازی کا پارٹی کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری فیصل کریم کنڈی
کے کزن طارق خان کنڈی کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم المناک حادثے میں فیصل کریم خان کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان (یواین پی) سیکر ٹری اطلاعت چوہدری محمد خالد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کنڈی ماڈل فارم ہاﺅس پر ہونے والے المناک حادثے پر غم زدہ ہیں ۔ سیکر ٹری اطلاعت چوہدری محمد خالد خان اورپاکستان پیپلزپارٹی ڈیرہ کے ڈویژنل صدر حاجی امان لحق خان غزنی خیل ‘ضلعی صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ سید سجا د شیرازی کا پارٹی کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری فیصل کریم کنڈی کے کزن طارق خان کنڈی کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم المناک حادثے میں فیصل کریم خان کنڈی کے کزن، ان کی اہلیہ اور نواسی کی قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا: حاجی امان لحق خان غزنی خیل ‘سید سجاد شیرازی کا تعزیتی پیغام دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی آپ کے اور آپ کے خاندان کے ساتھ ہے‘ حاجی امان لحق خان غزنی خیل کا فیصل کریم کنڈی کے نام تعزیتی پیغام دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو اہلیہ اور نواسی سمیت جنت الفردوس اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے، جبکہ زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog