اوکاڑہ، بس اور ٹرالر کا تصادم، 3 مرد اور 2 خواتین شدید زخمی

Published on July 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)جی ٹی روڈ  اوکاڑہ یونی ورسٹی کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس اور ٹرالر کا تصادم۔ 03 مرد اور 02 خواتین شدید زخمی۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 تیز رفتار بس جی ٹی روڈ پر جاتے ہوئے ٹرالر کے ساتھ ٹکرا گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد سے 02 ایمبولینسز فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog