مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں لوٹ لئے

Published on August 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 108)      No Comments

سندر شریف/ چوہنگ(یواین پی) فیصل ٹاؤن میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں لوٹ لئے، دیگر علاقوں میں 8وارداتیں،فیصل ٹاون میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر گھر میں گھس کر اسامہ ایوب کے اہل خانہ کو یرغمال بنا 13لاکھ روپے، زیورات اور موبائل فو ن لوٹ کر فرار ہو گئے، مصطفی ٹاون سے ڈاکورشد اور فیملی سے 4 لاکھ و طلائی زیورات اور موبائل فون لوٹ کر رفو چکر، قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں ڈاکو سلیمان سے 17ہزار، موبائل فون، لٹن روڈ پر میں ڈاکووں نے سید حسن سے 60 ہزار اور موبائل فون، کوٹ لکھپت میں ڈاکو معین سے 25 ہزار اور موبائل فون، سمن آباد کے علا قہ میں ڈاکو آصف سے 50ہزار اور موبائل فون، رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں ڈاکو فہیم سے 4ہزار اور موبائل فون لوٹ لیئے،، گلشن راوی میں ڈاکو عباس سے 40 ہزار اور موبائل فون رائیونڈ سٹی میں چور عمران کی دکان کے تالے توڑ کر 5لاکھ اور نقدی چوری کر کے فرار ہو گئے،چوہنگ، نواب ٹاؤن، اسلام پورہ، شفیق آباد، سندر، لاری اڈا، گلشن اقبال اور مسلم ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes