فاروق آباد،موٹروے پر تیزرفتار کار نامعلوم گاڑی سے ٹکرا نے سے پانچ افراد موقع پرجاں بحق

Published on August 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی)موٹروے پر تیزرفتار کار نامعلوم گاڑی سے ٹکرا گئی بجے سمیت پانچ افراد موقع پرجاں بحق
تفصیلات کے مطابق فاروق آباد کے نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر تیز رفتار کار لاہور کی طرف جاتے ہوئے نامعلوم گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی حادثے میں کار سوار 5 مسافر جاں بحق سمیت 1 زخمی ہو گیا ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدای کاروائی کرتے ہوئے گاڑی میں پھنسے زخمی مسافر اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو گاڑی سے باہر نکالا حادثے میں زخمی مسافر کوایف ڈبلیو اوکی امدادی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر شیخوپورہ ہسپتال میں منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy