اوکاڑہ ٹریفک حادثہ دو سالہ بچی جاں بحق ایک بچی سمیت دو افراد زخمی

Published on August 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

اوکاڑہ حادثہ تحصیل روڈ پر پیش آیا موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے کے بعد ٹرک کی زد میں اگئیں
اوکاڑہ(یو این پی /شیخ ندیم شیراز) خالڈ ٹاون کا رہائشی محمد جاوید اپنی بیٹی فائزہ کو موٹر سائیکل پر سکول چھوڑنے جارہاتھاجبکہ اس کی دوسالہ بیٹی مسکان بھی اس کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھی جوکہ تحصیل روڈ پر اس کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی دو نوں موٹر سائیکلیں پیچھے سے آنے والے ٹرک کی زد میں آگئیں افسوسناک واقع میں نہم کلاس کی طالبہ فائزہ اور اس کا والد شدید زخمی ہوگئے جبکہ 2سالہ مسکان موقع پر دم توڑ گئی ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کوڈی ایچ کیومنتقل کردیا جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا مقامی پولیس موقع پر پہنچ چکی اور فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog