اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ خرم دستگیر

Published on September 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سیلاب سے خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپوں کا نقصان ہوا ہے۔ پیسکو کو سیلاب سے 40 کروڑ روپے اور ٹیسکو کو 6 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی صارفین کو نئے بل جاری کیے جا رہے ہیں اور کوئی بل ٹھیک کرانے کی ضرورت نہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes