وزیراعظم شہبازشریف(آج)ازبکستان کا 2 روزہ دورے پر جائیں گے

Published on September 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم شہباز شریف(آج)جمعرات سے ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ کے دوران موسمی تغیرات سے نمٹنے، خوارک، توانائی، پائیدار ترقی سمیت اہم امور پر بات چیت ہوگی، اجلاس کے موقع پر شہباز شریف مختلف رہنماوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy