گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 ریکارڈ

Published on September 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریضوں کا انتقال ہوگیا جبکہ 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے11 ہزار970 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 43 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy